Advertisement

عمران خان عوامی خدمت کے لیے سیاست کر رہے ہیں، شہباز گِل

شہباز گِل

شہباز گِل

شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان عوامی خدمت کے لیے سیاست کر رہے ہیں۔

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جن کے ہوش اڑے ہیں وہ لندن مفرور ہیں، پلیٹ لیٹس اور کمر درد کے بہانے بنانے والے ڈرے ہوئے ہیں۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ کلیبری کوئین چور اور کرپٹ والد کی سیاست بچاؤ مہم پر ہیں، ان کا اخلاقی اقدار کا درس دینا بھونڈا مذاق ہے، ویڈیوز اور بلیک میلنگ کی سیاست کرنے والے اخلاقی اقدار کیا جانیں؟ اقتدار کے لیے سیاست کرنے والے منت سماجت اور پاؤں پڑ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اقتدار کی خاطر نہیں عوامی خدمت کے لیے سیاست کر رہے ہیں، انہوں نے کرپٹ مافیا، اس کے مہرے اور حصہ داروں کو بے نقاب کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version