Advertisement

چہروں کی تبدیلی کے بجائے نظام کی تبدیلی ضروری ہے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ چہروں کی تبدیلی کے بجائے نظام کی تبدیلی ضروری ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بی این پی سمیت ہر ایک کے ساتھ رابطے کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد حکومت کے بجائے نظام پر ہونی چاہیے، ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود ہمارے کارکن لاپتہ رہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت بچانے کے لیے ہم نے حکومت کا ساتھ دیا، اب حکومت کی باری ہے، ہمارے تحفظات حکومت کو سننے ہوں گے۔

خالد محمود نے کہا کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ دونوں جماعتوں کا مشترکہ درد ہے، عدم اعتماد کے موقع پر کسی کو بلیک میل نہیں کریں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version