جس کو کرپشن ختم کرانے کا نعرہ لگا کر لایا گیا تھا وہ سب سے بڑا چور نکلا، ناصر شاہ

ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن نوے دن کے اندر ہوں، ناصر شاہ
صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جس کو کرپشن ختم کرانے کا نعرہ لگا کر لایا گیا تھا وہ سب سے بڑا چور نکلا۔
جہاں آئین نہ قانون ، بس اپنے اقتدار کا جنون۔۔کرکے ہر اقدار مدفون ۔۔ بھاگ رہا ہے کپتان چھین کے روٹی کپڑا مکان ۔۔۔ pic.twitter.com/58Aie9KmZT
— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) March 31, 2022
Advertisement
ناصر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہاں آئین نہ قانون ہے، بس اپنے اقتدار کا جنون ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھاگ رہا ہے کپتان چھین کے روٹی، کپڑا اور مکان۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement