Advertisement

ایم کیو ایم میں ہمارے لوگ بیٹھے ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں ہمارے ساتھ  ہے اور اس میں ہمارے صاف ستھرے لوگ بیٹھے ہیں۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن کے کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا ہے، ایم کیو ایم حکومت کی اتحادی ہے۔

ان کا کہنا تھا ہمارے ملک میں یہ ایک بڑا مسئلہ ہے کہ قانونی کارروائی میں وقت لگتا ہے جبکہ پیپلزپارٹی پر 90 فیصد سے زائد کیسز انکے اتحادیوں نے ہی بنائے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 90 کہ دہائی میں سینیٹ کی کمیٹی نےمنی لانڈرنگ کی رپورٹ بنائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری بولنے سے پہلے ایک بار اپنے والد آصف علی زرداری سے پوچھ لیں کہ انہوں نے وراثت میں ملنے والے اربوں روپے کیسے کمائے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 ان کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کے دوران بیٹھے بگڑے ہوئے بچے کی طرح رونے سے پہلے اپنے والد جنہیں ’مسٹر 10 پرسنٹ‘ کہا جاتا ہے، سے سوال کرنے کی ہمت کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Next Article
Exit mobile version