Advertisement

پاک فوج کا 82ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرومو جاری

آئی ایس پی آرکی جانب سے 82ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس سال یوم پاکستان کی وطن عزیز کی ’ڈائمنڈ جوبلی‘ کے باعث خصوصی اہمیت ہے، نئے پرومو کا مرکزی خیال’شاد رہے پاکستان‘ رکھا گیا ہے۔

آئی آیس پی آر کا کہنا ہے کہ قومی ترانے میں شاد رہے پاکستان وطن عزیز کیلئے دعا ہے جبکہ قومی ترانے سے *مرکز یقین شاد باد* بھی نمایاں ہے ۔

خیال رہے کہیہ سال پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کا سال قرار دیا گیا ہے اس وجہ سے 82واں یوم پاکستان منفرد اور خاص ہے یوم پاکستان پر مسلح افواج کی شاندار روایتی پریڈ منعقد ہو گی۔

Advertisement

یوم پاکستان پرومو سیریز کا تھیم “شاد رے پاکستان” ہے جو دعائیہ ہے اور قومی ترانے میں شامل “مرکز یقین شاد باد” سے لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version