Advertisement

پیپلز پارٹی پرامن سیاست کی داعی ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پرامن سیاست کی داعی ہے۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ حکومت اراکین قومی اسمبلی پر دباؤ ڈال رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ارکان کو ان کا حق استعمال کرنے سے روک رہی ہے، حکومت کو فیصلہ سمجھ آگیا ہے اس لیے غنڈہ گردی کررہی ہے۔

 پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت پر تشدد سیاست کو پروان چڑہا رہی ہے، اگر حکومت نے یہی رویہ رکھا تو اس سے بڑا نقصان ہوگا۔

خورشید شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی پرامن سیاست کی داعی ہے، ہم افہام تفہیم سے آگے بڑھ رہے رہیں لیکن اگر حکومت نے روش نہ بدلی تو حالات کی ذمہ دار حلومت ہو گی۔

Advertisement

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بھی حق حاصل ہے کہ اپنا تحفظ کریں، ملک کی عدالتیں اور بار ایسوسی ایشنز اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version