ڈیرہ اسماعیل خان: گھر میں لگنے والی آگ پو فوری قابو، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس پر ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے قابو پا لیا۔
یہ واقعہ شورکوٹ بستی کمہاراں کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں اچانک گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو 1122 فائیر فائیٹنگ نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔
ریسکیو 1122 ٹیم نے آگ پر قابو پا کر اسے علاقے میں مزید پھیلنے سے روک لیا ہے۔
فائیر ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 اسٹیشن 11 کی ٹیم نے حصہ لیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement