سانگھڑ: نہر سے گولیاں لگی کئی روز پرانی لاش برآمد

منڈی بہاوالدین؛ فاٸرنگ کی زد میں آکر 1 نوجوان موقع پر جاں بحق، 4 افراد زخمی
سانگھڑ کی ایک نہر سے گولیاں لگی کئی روز پرانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ٹنڈوآدم کی حدود گدڑاپن پولیس چوکی کے قریب نہر سے گولیاں لگی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس چوکی کے انچارج غلام عباس مری نے لاش دیکھتے ہی تحویل میں لے لی۔
چوکی انچارج غلام عباس مری کا کہنا تھا کہ مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے اور لاش کئی روز پرانی ہے۔
غلام عباس نے مزید کہا کہ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم منتقل کر دی ہے اور اس کیس پر مزید تفتیش جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

