نامور باکسر بھی اسٹریٹ کرائم کی واردات کی زد میں آگئے

پاکستان کا دنیا بھر میں نام روشن کرنے والے باکسر نادر بلوچ بھی اسٹریٹ کرائم کی واردات کی زد میں آگئے۔
انٹرنیشنل پروفیشنل باکسر نادر بلوچ گھر کی دہلیز پر لٹ گئے۔
نادر بلوچ اورنگی ٹاون میں اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر گھر پہنچے تھے، مومن آباد تھانے کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر ان کے سارے پیسے لوٹ لیے۔
باکسر نادر بلوچ کا کہنا تھا کہ ملزمان نے صرف بینک سے نکالے گئے پیسوں کا مطالبہ کیا اور موبائل اور والٹ لینے سے منع کر دیا۔
باکسر نے تھانے میں ایف آئی آر درج کروا دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement