Advertisement

حکومت کالی دولت والوں کے لیے جنت بن چکی ہے، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کالی دولت والوں کے لیے جنت بن چکی ہے کیونکہ ایل پی جی مہنگی ہونے کے بعد نام نہاد ریلیف ہوا میں تحلیل ہوچکا ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے ملک کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملنے والا 10 روپے کا سیاسی ریلیف آئندہ مہنگائی کی صورت میں ادا نہ کرنا پڑجائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس، ودہولڈنگ، کسٹم ڈیوٹی کی مد میں اضافہ سے ٹیکس وصولی بڑھی ہے اور ٹیکس وصولی کا کریڈٹ ریکارڈ درآمدات کو جاتا ہے کیونکہ برآمدات کے مقابلے میں درآمدات دوگنا ہوچکی ہیں ۔

انہوں نے کہا ہے کہ رواں مالی سال میں تاریخ کا تجارتی خسارہ ہونے جارہا ہے جس کی ادائیگی کے لئے یہ رقم کہاں سے آئے گی؟

انہوں نے مالی خسارے کی ادائیگی کے حوالے سے سوال کیا ہے کہ کیا عوام کو لوٹ کر پھر ادائیگیاں کی جائیں گی؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version