سعودی سفیر کی معید یوسف سے ملاقات ، عالمی امور پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر سعودی سفیر اور قومی سلامتی کے مشیر نے دونوں ممالک کے مفاد میں مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب ایک خوشحال اور مستحکم ملک بننے کے لیے پاکستان کی حمایت کے لیے پرعزم ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

