راولپنڈی: ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو گروہ کے چھ ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو گروہ کے چھ ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔
ٹیکسلا پولیس نے سیف اللّٰہ گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ 13 ہزار، دو موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
گرفتار ملزمان میں سرغنہ سیف اللہ، شعیب، حمزہ اور اسرار شامل ہیں۔
دوسری طرف گرفتار ملزمان میں شاہد اور ساتھی زوہیب شامل ہیں جن سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں شاہد اور ساتھی زوہیب شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

