Advertisement

یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک فوج نے دستاویزی فلم کا پرومو جاری کردی

دستاویزی فلم

پاک فوج کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے دستاویزی فلم کا پہلا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں اس دستاویزی فلم کی ایک مختصر سی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

Advertisement

 

آئی ایس پی آر کے مطابق اس فلم کا بنیادی مقصد پاکستانی قوم کے جذبے، لچک اور کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کی تعریف کرنا ہے۔

خیال رہے کہ کہانی کا مرکزی کردار ایک پاکستانی مصنف (جاوید شیخ) ہے، جو بیرون ملک مقیم ہے اور اپنی نئی کتاب کے حوالے سے ایک انٹرویو میں، وہ فخر کے ساتھ اپنی قوم کی منفرد خصوصیات بیان کرتے ہیں۔

جو اپنی خوبصورتی، متنوع ثقافت اور بڑے دل کے ذریعے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا رہتا ہے۔

پاک فوج کی جانب سے جاری کیا جانے والا یہ پرومو پیغام دیتا ہے کہ پاکستانی قوم ایک قوم کے طور پر بلند ہے۔ برقرار رکھنے کا عزم ظاہر کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version