Advertisement

مظاہرے اور مارچ عوام کا جمہوری حق ہے، شیخ رشید

مظاہرے اور مارچ

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مظاہرے اور مارچ عوام کا جمہوری حق ہے تاہم قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

 وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزارت داخلہ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے واتین کے عالمی دن کے حوالے سے جاری مظاہروں کو کنٹرول روم سے مانیٹر کیا۔

 

اس دوران شیخ رشید احمد کو پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد سے متعلق بھی بریف کیا گیا ہے۔

Advertisement

وزیر داخلہ نے امن وامان کے حوالے سے کیے جانے والے تمام تر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔

ان کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق مظاہروں اور جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ٹریفک کی روانی کوبحال رکھے جانے پر زور دیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے کیونکہ عوام کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version