جتنی ترقی ہزارہ میں ہوئی ہے وہ قابل دید ہے، کامران بنگش

کامران بنگش نے کہا ہے کہ جتنی ترقی ہزارہ میں ہوئی ہے وہ قابل دید ہے۔
وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان اور صوبائی وزیر اطلاعات کامران خان بنگش نے یونیورسٹی آف ہری پور کے پہلے کانوکیشن میں شرکت کی۔
اس موقعے پر کامران بنگش کا کہنا تھا کہ ہری پور یونیورسٹی کے لیے ہم مزید اقدامات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہری پور یونیورسٹی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے بہت مشکل وقت گزارا، یوتھ کی لیڈر شپ نے مشکلات کے بھنور سے نکالنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement