Advertisement

صادق سنجرانی کی زبیر محمود حیات کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرنے گئے۔

صادق سنجرانی نے جنرل زبیر محمود حیات سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

ان کا کہنا تھا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

سینیٹر پرنس احمد عمر احمد زئی، سینیٹر منظور احمد کاکڑ اور سینیٹر عبدالقادر بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ موجود تھے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version