مقبوضہ جموں وکشمیر: سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام سرینگر میں گرفتار

سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام سرینگر میں گرفتار ہو گئے ہیں۔
بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر بھارتی پولیس نے سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام المعروف گوگہ صاحب کو آج سرینگر میں گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے مشتاق الاسلام کو سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
مقبوضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنمائوں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

