لاہور: تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

لاہور کی تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔
پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 1 شہری جاں بحق ہوا ہے جس کی شناخت دلاور خان کے نام سے ہوئی ہے۔
ابتدائی تفتیش میں پتا لگا ہے کہ مقتول نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور کوہاٹ کا رہائشی تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

