Advertisement

سندھ میں ہمیشہ الٹی گنگا بہتی ہے، خرم شیرزمان

خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ سندھ میں ہمیشہ الٹی گنگا بہتی ہے۔

اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے اسپیکر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے احکامات پر اسپیکر جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اسمبلی اجلاس ملتوی کرکے اسلام آباد میں بازار لگاکر بیٹھی ہے، اسلام آباد میں پی پی کے تمام وزراء ضمیروں کی مارکٹنگ میں مصروف ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماء نے یہ بھی کہا کہ اسمبلی اجلاس کی کارروائی میں مزید تاخیر ناقابلِ برداشت ہے۔

Advertisement

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں کاروائی میں تاخیر ہوئی تو سب سے زیادہ پی پی نے واویلا کیا جبکہ قومی اسمبلی میں او آئی سی اجلاس کے باعث تاخیر وجہ بنی۔

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں ہمیشہ الٹی گنگا بہتی ہے، سندھ اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی میں تاخیر کی وجہ واضح کی جائے، بصورتِ دیگر عوامی مفاد میں اسمبلی کے باہر ارکان احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version