Advertisement

سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کا بروقت حل ہمارا اولین مشن ہے، شاہد محمود

ڈاکٹر شاہد محمود نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کا بروقت حل ہمارا اولین مشن ہے۔

وائس چیئرپرسن او پی سی ڈاکٹر شاہد محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک ماہ کے قلیل عرصہ میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کی 1008 شکایات کا ازالہ کر دیا ہے، او پی سی تارکین وطن کو خدمات مہیا کرنے میں پوری طرح متحرک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی رفتار سے کام جاری رہا تو یکم مئی تک 2000 شکایات کے حل کا مقرر کردہ ہدف کامیابی سے مکمل کر لیا جائے گا۔

ڈاکٹر شاہد محمود کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیز وطن عزیز کیلئے غیر معمولی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی کارکردگی سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل سے منسلک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version