شجاع آباد: ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات، پولیس پھر شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام

کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
شجاع آباد میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات پیش آئی، پولیس پھر شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
ڈکیتی کا یہ واقعہ کالی پل کے قریب ہارڈ ویئر شاپ پر پیش آیا جہاں 3 نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کے زور پر 8 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔
دکاندار کا کہنا ہے کہ ڈاکو نے شاپ پر موجود کسٹمر کو بھی لوٹ لیا۔
پولیس کے مطابق ڈکیت سی سی ٹی وی کیمرے بھی ساتھ لے گئے۔
تھانہ سٹی پولیس تاجران کو تحفظ فراہم کرنے میں ایک بار پھر ناکام رہی جس کے باعث تاجران سراپا احتجاج کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement