فیصل آباد: نہر سے خاتون کی لاش برآمد

فیصل آباد میں نہر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے میں نہر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع ریسکیو کا کہنا ہے کہ 35 سالہ خاتون کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے تاہم لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

