تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول: علم و ادب سے شغف رکھنے والے افراد فیسٹیول میں موجود

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اس فیسٹیول میں علم و ادب سے شغف رکھنے والے افراد شریک ہو رہے ہیں۔
واضح رہے کہ صدر پاکستان عارف علوی نے آج کراچی لٹریچر فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
ادبی میلے میں اردو، انگریزی، پنجابی سندھی اور پشتو ادب پر سیشنز رکھے گئے ہیں۔
اس فیسٹیول میں تعلیم، صحت، معیشت، معاشرت، ٹیکنالوجی سمیت بہت سے دلچسپ موضوعات پر گفتگو ہو گی۔
پہلے روز فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی اسکریننگ، دوسرے روز مشاعرہ اور تیسرے روز قوالی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔
Advertisement
بیچ لگژری میں کراچی لٹریچر فیسٹیول تین دن تک جاری رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

