Advertisement

اپوزیشن کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، شفقت محمود

شفقت محمود

شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزشین کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہنا تھا کہ اپوزیشن والے  جس سیاست کو پروان چڑھارہےہیں اس پر افسوس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کی جماعت ہے اور فضل الرحمان کی بھی محدود جماعت ہے جبکہ تحریک انصاف چاروں صوبوں کی جماعت ہے جس کی وجہ سے انہیں ناکامی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات آصف زرداری سمیت دیگر نے ہارس ٹریڈنگ کررہے ہیں اور یہ بھی کہا جارہا ہے انہیں بیرونی طاقتیں سپورٹ کر رہی ہیں۔

اپوزیشن والو  نے منڈی لگا رکھی ہے اور اس پر دلیل بھی دے رہے ہیں جبکہ ہم نے سیاست میں خریدوں فروخت کی مذمت کی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پریس کانفرنس کے دوران پشاور واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہے اور جلد ہی ذمہ داران کے حوالے سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version