Advertisement

حکومت کے دو اتحادیوں کی اہم ملاقاتیں، حکومت کی کارکردگی پر اظہار مایوسی

حکومت کے دو اتحادیوں ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ق کی ایک روز میں دو اہم ملاقاتیں ہوئیں ہیں جس میں حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اتحادیوں کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے  حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے ہم سے کیے گئے وعدے بھی پورے نہیں کیے گئے جبکہ ق لیگ نے بھی کہا کہ پنجاب میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں ہمارے تحفظات بھی دور نہیں کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور ق لیگ کی پہلی ملاقات وفاقی وزراء مونس الٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے ہوئی جبکہ دوسری ملاقات رات گئے چوہدری شجاعت کے گھر کوئی تھی۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ بھی تھے جبکہ ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت خالد مقبول صدیقی نے کی تھی۔

Advertisement

ملاقات میں سیاسی صورتحال عدم اعتماد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا اور پارلیمنٹ لاجز کے واقع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف پش کیا تھا کہ فریقین صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version