Advertisement

او آئی سی اجلاس؛ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور اہم شخصیات کی آمد

او آئی سی اجلاس؛ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور اہم شخصیات کی آمد

او آئی سی اجلاس؛ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور اہم شخصیات کی آمد

اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرا خارجہ کونسل کا 48 وں اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہورہا ہے۔

اجلاس میں اسلامی دنیا کے وزرا خارجہ، مندوبین اور دیگر اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی۔

مصر کے وزیر خارجہ سامع حسن شکری اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی مصری ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔

دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی باضابطہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کے ترانے کے اجرا کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ وزرائے خارجہ یوم پاکستان کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے جہاں وہ ہمارے قومی اتحاد کا مظاہرہ، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ استعداد اور ہماری ثقافت کے مختلف رنگ دیکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version