رینالہ خورد: نہر میں زہریلا کیمیکل شدہ پانی ملنے سے بڑے پیمانے پر مچھلیاں ہلاک

رینالہ خورد میں لوئر باری دو آب نہر کے پانی میں زہریلا کیمیکل شدہ پانی ملنے سے بڑے پیمانے پر مچھلیاں ہلاک ہونے لگیں۔
چھوٹی نہر میں زہریلا پانی ملنے سے بڑی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہو کر پانی کے اوپر آگئیں جبکہ زندہ مچھلیاں پانی کو چھوڑ کر کنارے پر آنے لگیں۔
شہریوں نے زہریلے پانی کے باعث بڑے پیمانے پر مچھلیوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ادارے مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement