Advertisement

شجاع آباد: خاتون پر آوارہ کتوں کا حملہ

شجاع آباد میں خاتون پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا۔

یہ واقعہ میراں ملاں کے علاقے میں پیش آیا جہاں راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے چھوڑ دیے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جام شفیع نامی زمیندار نے کچھ عرصہ قبل راہگیروں کے لیے راستہ بند کر دیا تھا۔

اہل خانہ کے مطابق خونخوار کتوں نے خاتون کے ہاتھوں سے گوشت نوچ کر شدید زخمی کر دیا ہے۔

کتوں کے حملے سے زخمی ہونے والی خاتون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

خاتون کے اہل خانہ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version