Advertisement

ہماری جدوجہد صرف عوام کے لئے ہے، فہمیدہ مرزا

فہمیدہ مرزا

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد صرف عوام کے لئے ہے۔

وفاقی وزیر  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بدین میں سندھ حقوق مارچ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ حقوق سندھ کی ریلی ہے پورا سندھ نکل پڑا، جب مکہ پر حملہ ہوا تھا تو خدا نے ابابیل بھیجے اور آج جب جب بدین کے عوام کو آواز دی تو یہ ابابیل بن کر نکلے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ عوام سرکاری پیسے سے نہیں آیا اپنی مرضی سے اٹھ کر آیا ہے، یہ رشتہ دل کا رشتہ ہے۔

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ یہاں چند دن پہلے ریلی آئی جس میں ہر ضلعے سے لوگ لائے بدین سے کوئی نہیں آیا، گھبراہٹ صرف ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سیٹ ہے سارے سندھ سے لوگ لائے ہمیں سیٹوں اور عہدوں کی پروا نہیں ہے۔

وفاقی وزیر  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا مزید کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد صرف عوام کے لئے ہے،2018میں سودا کردیا گیا جو سیٹیں انہوں نے محترمہ کی زندگی میں نہیں جیتیں وہ جیت لی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version