فیصل آباد: ڈاکوؤں کی پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی کوشش، ملازمین پر تشدد

کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی کوشش کی اور دوران ڈکیتی مزاحمت پر پیٹرول پمپ ملازمین پر تشدد بھی کیا۔
یہ واقعہ جڑانوالہ میں پیش آیا جہاں نا معلوم ملزمان نے پیٹرول پمپ ملزمین سے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے تشدد کے نتیجے میں 3 ملازمین زخمی ہو گئے۔
ذرائع ریسکیو کا کہنا ہے کہ ایک شدید زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو جڑانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ملزمان کو ڈھونڈنے میں مصروف ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

