جمعیت علماء اسلام (ف) کا مہنگائی مارچ قافلہ کل صبح 11 بجے مینار پاکستان سے روانہ ہو گا

جمعیت علماء اسلام (ف) کا مہنگائی مارچ قافلہ کل صبح 11 بجے مینار پاکستان سے روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔
سلیم اللہ قادری ترجمان جے یو آئی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ قافلہ کی قیادت مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی مارچ کا ایک بڑا قافلہ کاہنہ سے مینار پاکستان پہنچے گا اور وہاں سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی مارچ میں لاہور کی تمام تحصیلیں شرکت کریں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement