Advertisement

گلگت میں مذید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

کورونا وائرس

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11672 ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا سے آج 13 مریض صحتیاب ہوئے ہیں؛ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1190 سمیت مجموعی طور پر 11441 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا وباء سے اب تک 191 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ادارے کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 1.61 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.02 جبکہ اموات کی شرح 1.64 فیصد ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version