میانوالی: عورت سے پرس چھیننے کی واردات رپورٹ

میانوالی میں عورت سے پرس چھیننے کی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔
میانوالی شہر کے وسط میں ایلمینٹری کالج کے گیٹ پر موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم ڈاکوؤں نے محکمہ تعلیم کی لٹیگیشن آفیسر سے پرس چھینا اور فرار ہو گئے۔
متاثرہ خاتون کے مطابق پرس میں تنخواہ کے 50 ہزار روپے، ایک قیمتی موبائل اور دیگر سامان تھا۔
تھانہ سٹی میانوالی میں دو نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف متاثرہ عورت کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

