ملک میں بدلتی سیاسی صورتحال، سینئر بیوروکریٹس کے اپوزیشن سے رابطے

ملک بھر میں بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر اپوزیشن سے سینئر بیوروکریٹس کے رابطے ہونے لگے ہیں
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث کئی بار گریڈ بائیس میں ترقیوں کا اجلاس بلاکر منسوخ کر چکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر بیوروکریٹس اس وقت بھی او ایس ڈی کے طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات ہیں۔
اس حوالے سے متعدد سینئر بیوروکریٹس کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو حکومتی امور کے حوالے سے بریفننگ بھی دی گئی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

