Advertisement

ائیر مارشل محمد زاہد محمود پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر

ائیر مارشل محمد زاہد محمود

ائیر مارشل محمد زاہد محمود، ہلال امتیاز (ملٹری)، پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر کردیئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی ایک پیغام جاری کیا ہے۔

 

 ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر مارشل محمد زاہد محمود نے اپریل 1987 میں پاک فضائیہ کی جی ڈی (پی) برانچ میں کمیشن حاصل کیا اور دوران کیریئر کمبیٹ کمانڈرز اسکول اور ایک آپریشنل ائیر بیس کی کمانڈ کی۔

انہوں ایئر ہیڈ کوارٹرز میں بطور ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف (پرسنیل) اور ڈائرکٹر جنرل C4I خدمات انجام دیں اور ان کی دیگر اہم تقرریوں میں اسسٹنٹ چیف آف دی ائیر سٹاف (پلانز) شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق ائیر مارشل زاہد محمود کمبیٹ کمانڈرز اسکول، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور ائیر کمانڈ اینڈ اسٹاف کورس امریکہ سے فارغ التحصیل ہیں ۔

Advertisement

پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئر مارشل زاہد محمود کو تمغہ امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ہلال امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version