میلسی: بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

میلسی اور گردونواح میں بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
صبح سے میلسی اور گردونواح میں بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ گندم کی فصل کے لیے بوندا باندی کے مفید اثرات ہوں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
میپکو حکام کا اس موقعے پر کہنا ہے کہ بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں کو ہاتھ مت لگائیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

