گلگت: ایم کیو ایم کی وفاقی حکومت سے علیحدگی، حسین شاہ عہدے سے مستعفی

عام انتخابات؛ ایم کیو ایم کا چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرنے کا فیصلہ
ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے اور حسین شاہ عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان حسین شاہ نے مستعفی ہونے کے بعد اپنا استعفی وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو دے دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement