Advertisement

آئی بی اے ٹیسٹ پاس پی ایس ٹی امیدواروں کا آفر لیٹر نہ ملنے کیخلاف احتجاج

حیدرآباد میں آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے پی ایس ٹی امیدوار  آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے پی ایس ٹی امیدوار آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف لطیف آباد نمبر چھ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔

 احتجاج میں مرد و خواتین امیدوار شریک ہیں ۔احتجاجی مظاہرین نے پاس ہونے والے امیدواروں کو آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ  تعلقہ لطیف آباد کے 100 سے زائد امیدواروں کو آفر لیٹر نہیں دیے گئے۔ وزیرتعلیم نے یقین دہانی کروائی تھی کے امیدواروں کی متعلقہ یوسیز میں سیٹ نہ ہونے کی صورت انہیں تعلقے میں رکھا جائے گا۔

تاہم  100 سے زائد پاس امیدواروں کو تعلقے میں ایڈجسٹ نہیں کیا جارہاہے۔ امیدواروں پالیسی کے تحت اکوموڈیٹ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
Next Article
Exit mobile version