Advertisement

کسی دباؤ کے بغیر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتے رہیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کسی دباؤ کے بغیر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتے رہیں گے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، تمام فیصلے آئین اور قانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے بدنیتی پر مبنی حقائق کے برعکس تاثر دیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں انفرادی فیصلے کیے جاتے ہیں، جنوری 2020 سے لے کر آج تک الیکشن کمیشن نے تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، کوئی ایک بھی فیصلہ ایسا نہیں جس میں اختلافی نوٹ دیا گیا ہو، الیکشن کمیشن بہترین ملکی مفاد میں بغیر کسی دبائو کے آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا رہے گا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیش پر جانبداری کے الزام عائد کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version