Advertisement

گلگت: مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، محکمہ صحت

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ گلگت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11710 ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے؛ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1206 سمیت مجموعی طور پر 11481 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا کہ گلگت میں کورونا وباء سے اب تک 191 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ادارے نے مزید کہا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.40 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.04 جبکہ اموات کی شرح 1.63 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version