Advertisement

قومی سلامتی کمیٹی کے متن کو تبدیل کرنے کے خطرناک نتائج ہوں گے، قاسم سوری

قاسم سوری

قاسم سوری کی پریس کانفرنس

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے متن کو تبدیل کرنے یا چھپانے کی کسی بھی کوشش کے انتہائی خطرناک نتائج ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر  ٹویٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما قاسم سوری نے لکھا کہ  شو باز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کے 37ویں اجلاس کے متن کو تبدیل کرنے یا چھپانے کی کسی بھی کوشش کے انتہائی خطرناک نتائج ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایک مجرم وزیراعظم اور مجرم وزراء کیسے اپنے ہی جرائم پر منعقدہ کسی بھی کمیٹی کی سربراہی یا اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version