سیالکوٹ: غربت کے مارے میاں بیوی کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

سیالکوٹ میں میاں بیوی نے غربت کے مارے خودکشی کرنے کی کوشش کی، ریسکیو نے موقعے پر پہنچ کر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔
یہ واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے علاقہ بڈیانہ میں پیش آیا جہاں 22 سالہ فراز اور اس کی اٹھارہ سالہ بیوی رضیہ نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں۔
ذرائع کے مطابق خاوند کی بیروزگاری کے باعث گھر میں فاقے چل رہے تھے جس کے باعث آئے روز گھر میں ناچاقی کا ماحول تھا۔
ریسکیو کی ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور خودکشی کرنے والے میاں بیوی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

