Advertisement

آخری بال تک لڑنا ہے مگر میدان میں نہیں آنا، ناصر شاہ

ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آخری بال تک لڑنا ہے مگر میدان میں نہیں آنا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عدم اعتماد سے بچنے کا اس حکومت کے پاس کوئی آئینی جمہوری قانونی راستہ نہیں اس لیے گزشتہ کئی دنوں سے یہ لوگ صرف دھونس اور دھمکیاں دے رہے ہیں۔

Advertisement

صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جو پانچ منحرف تھے وہ اب بائیس ہوگئے ہیں، بس اسی سے اندازہ لگالیں حکومت اندر سے کتنی خالی ہے،آخری بال تک لڑنا ہے مگر میدان میں نہیں آنا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version