قیاس آرائیوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کیا جائے، عطااللہ تارڑ

ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قیاس آرائیوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کیا جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عطااللہ تارڑ نے کہا کہ سمیع اللہ خان اور عظمی بخاری کی پارٹی کے لیے گراں قدر خدمات ہیں، دونوں مشکل دور کے صف اول کے ساتھیوں میں شامل ہیں۔
سمیع اللہ خان اور عظمی بخاری کی پارٹی کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔ دونوں مشکل دور کے صف اول کے ساتھیوں میں شامل ہیں۔ قیاس آرائیوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کیا جائے۔ آج جو کچھ ہوا اس کے ذمہ دار صرف اور صرف پرویز الٰہی ہیں جنہوں نے کارروائی کو بل ڈوز کیا۔
Advertisement— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) May 22, 2022
ان کا کہنا تھا کہ قیاس آرائیوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کیا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آج جو کچھ ہوا اس کے ذمہ دار صرف اور صرف پرویز الٰہی ہیں جنہوں نے کارروائی کو بل ڈوز کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

