Advertisement

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا ہے۔

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ زوالفقار علی بھٹو نے 1973میں بڑی اپوزیشن کے باوجود پاکستان کو آئین دیا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے شہید ہونے والے پولیس کے جوان کو ڈاکو کہا، قوم کو بتایا گیا ہے ہم ڈاکوؤں ہیں جبکہ ہم نے اس ملک کیلئے قربانیاں دیں ہیں۔

حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کو سرراہ قتل کیا گیا جبکہ آصف علی زرداری نے سمجھداری سے تمام پارٹیوں کو اکٹھا کردیا اور نئی حکومت بنائی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے ملک پر اس وقت غیر جمہوری سوچ کا راج ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا۔

Advertisement

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا کہ اگر عمران خان کو مزید وقت دیا جاتا تو عمران خان نے اس ملک کا جمہوری نظام بھی خراب کردینا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version