Advertisement

محکمہ تعلیم پنجاب کا نجی اسکولوں کو اوقات کار کم کرنے کی ہدایت

محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی اسکولوں کو اوقات کار کم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو کے باعث محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی اسکولوں کو اوقات کار کم کرنے کی ہدایت کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔

مراسلہ میں کہا گیا کہ پنجاب کے نجی اسکولز اوقات کار 11 بجے تک کر دیں۔

مراسلہ میں کہا گیا کہ پنجاب کے اسکولز میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی، تمام اضلاع کے سربراہان طلباء تک چھٹیوں کا ہوم ورک اور کتابیں پہنچانے کے ذمہ دار ہو‍ں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version