پی کے 8303 حادثے میں جانبحق 71 مسافروں کو انشورنس دے دی گئی، پی آئی اے

ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ اب تک پی کے 8303 حادثے میں جانبحق 97 میں سے 71 مسافروں کو انشورنس کی رقم دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر لائنز کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ 71 مسافروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے کی ادائیگی کی جا چکی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ 20 سے زائد لواحقین نے سندھ ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کیا ہے، ان کا موقف ہے کہ پی آئی اے جاں بحق مسافروں کا معاوضہ عالمی معیار سے بہت کم ادا کر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement