Advertisement

وزیر اعظم کا انسانی زندگیاں بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکرڈرائیور  فیصل بلوچ کو داد شجاعت دینے کے لیے بلوچستان سے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد مدعو کیا

وزیر اعظم شہبازشریف نے بہادری کا مظاہرہ  کرنے اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کی زندگیاں بچانے پر فیصل بلوچ کو  خراج تحسین پیش کیا، اور تمغۂ شجاعت کےلیے بھی نامزد کیا

واضح رہے کہ کوئٹہ میں جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو اپنی جان پر کھیل کر ڈرائیور فیصل بلوچ آبادی سے دور لے گیا تھا، جبکہ واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پرڈرائیور کی بہادری کی تعریفیں کی جارہی تھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version