Advertisement

بجٹ میں عوام اور غریب کے لیے کوئی ریلیف نہیں، مشتاق احمد

سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام اور غریب کے لیے کوئی ریلیف نہیں۔

مشتاق احمد نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ نے خوشخبری ہوا کر دی جب انہوں نے کہا عوم مزید سخت فیصلوں کے لیے تیار ہو جائیں، یہ بجٹ آئی ایم ایم کو خوش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کے امراض کا کوئی علاج نظر نہیں آتا، بجٹ پروگریسو نہیں ریگریسو ہے۔

انہوں نے کہا کہ غریب ٹیکس دے رہے ہیں مالدار پھل لے رہے ہیں اس سے۔

مشتاق احمد نے کہا کہ12 لاکھ روپے تنخواہ والوں کو 29 ہزار روپے سالانہ فائدہ ہوتا ہے، جیسے جیسے تنخواہ بڑھتی ہے ٹیکس بھی زیادہ ہونا چاہیے، اس بجٹ سے خوشحالی نہیں آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version