Advertisement

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد  کے بعد بننے والی نئی حکومت سے عوام کی اکثریت ناخوش نظر آتی ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بھی موجودہ حکومت سے بارہا فوری انتخابات کروانے پر زور دیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا  جس میں الیکشن سے متعلق عوامی رائے جاننے کی کوشش کی۔

سروے رپورٹ کے مطابق 76 فیصد پاکستانی ملک میں جلد انتخابات  کے خواہش مند ہیں جبکہ 24 فیصد کا ماننا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہیئں۔

یہ سروے 30 مئی سے 13 جون کے درمیان کیا گیا جس میں  ملک بھر سے 1200 سے زائد افراد نے حصہ لیا ۔

Advertisement

سروے میں 78 فیصد  پاکستانی پی ٹی آئی کو سڑکوں کے بجائے تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دیتے بھی نظر آئے البتہ 22 فیصد عوام احتجاج کی حامی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version